گاجر کا حلوہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی ہوئی گاجروں، گھی اور شکر وغیرہ کی آمیزش سے پکایا ہوا حلوہ (اس پر کھویا یا ابلے ہوئے انڈوں کے ٹکڑے بھی ڈالتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی ہوئی گاجروں، گھی اور شکر وغیرہ کی آمیزش سے پکایا ہوا حلوہ (اس پر کھویا یا ابلے ہوئے انڈوں کے ٹکڑے بھی ڈالتے ہیں)۔